Outline SDK پیش خدمت ہے - نیٹ ورک کی مداخلت کے خلاف مضبوط لچک کے لیے جدید حکمت عملیاںمزید جانیں

یہ کیسے کام کرتا ہے

اپنا خود کا VPN چلائیں اور اپنی انٹرنیٹ ٹریفک کو کنٹرول کریں

Outline ہر کسی کے لیے اپنا خود کا VPN تخلیق کرنا آسان بنا کر روایتی VPN ماڈل کو بہتر بناتا ہے۔

روایتی VPNs

اکثر روایتی VPNs کو مسدود کرنا آسان ہوتا ہے کیونکہ ان کا پتہ لگانا آسان ہوتا ہے۔

آپ کے کسی VPN کا استعمال کرنے پر آپ کی ٹریفک گمنام ہوتی ہے لیکن مشہور VPNS کے ذریعے استعمال ہونے والے کچھ سیکیورٹی پروٹوکولز انوکھے کریپٹوگرافک دستخطوں کا استعمال کرتے ہیں جن کی آسانی سے شناخت ہو سکتی ہے اور انہیں مسدود کیا جا سکتا ہے۔

آپ کے اپنے آلے کو روایتی VPN سے منسلک کرنے پر، آپ کی ٹریفک کا پتہ لگانا آسان ہوتا ہے کیونکہ اسی طرح کی ٹریفک کی تعداد سے سرور کو ڈھونڈنا اور اسے مسدود کرنا آسان ہوتا ہے۔

Outline

Outline دیگر VPNs کے مسدود کیے جانے پر کام کرتا ہے اور یہ نیٹ ورک پر مبنی مسدود کرنے یا IP مسدود کرنے جیسی سینسرشپ کے اعلی ترین طریقوں کے خلاف مزاحم ہے۔

Outline زیادہ لچکدار ہے کیونکہ یہ ایک پروٹوکول کا استعمال کر کے بنایا گیا ہے جو شناخت کو مشکل کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے اور اس وجہ سے اس کو مسدود کرنا زیادہ مشکل ہے۔

قابل اعتماد لوگوں کے گروپ کے ساتھ اپنے سرور تک نجی طور پر رسائی کا اشتراک کریں۔ آپ کے سرور سے کم لوگ کے منسلک ہونے کا مطلب ہے کہ اس کا پتہ لگانا مشکل اور نجی رہنا زیادہ آسان ہے۔

Outline آپ کی رازداری کو مد نظر رکھتے ہوئے بنایا گيا ہے۔

یہ آپ کی ٹریفک کو کبھی بھی لاگ نہیں کرتا ہے اور نہ ہی آپ کے انٹرنیٹ کے استعمال کو ٹریک کرتا ہے۔

Outline مینیجر حاصل کریں Outline کلائنٹ حاصل کریں

آپ کو جس چیز کی تلاش ہے وہ نہیں مل پا رہی؟

ہمارا سپورٹ صفحہ چیک کریں۔

Outline سے متعلق اکثر پوچھے گئے سوالات